23 جنوری 2015 - 16:58
تصویری رپورٹ/ ملک عبد اللہ کی تدفین کے مراسم

ابنا: سعودی عرب کے بادشاہ ملک عبد اللہ کو جو طویل عرصہ علالت کے بعد ۹۰ سال کی عمر میں آج انتقال کر گئے کو ریاض کے العود قبرستان میں دفن کر دیا گیا۔